کیا آپ سوچ رہی ہیں کہ سرویکل سکریننگ ٹیسٹ کرواتے ہوئے کیا ہوتا ہے؟ کیا آپ جاننا چاہتی ہیں کہ سرویکل سکریننگ پروگرام کیا ہے؟ یہ فلم دیکھیں۔/Her kan du se film om hvordan man tar livmorhalsprøven på urdu.
آپ کے لیے اہم معلومات جو میں 25 سال عمر کو پہنچ رہی ہیں/Viktig informasjon til deg som fyller 25 år
باقی ناروے میں 26 سے 69 سال عمر کی خواتین کے لیے یاد دہانی/ Påminnelse til kvinner 26-69 år